احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

32: بَابُ: إِبَاحَةِ أَكْلِ لُحُومِ حُمُرِ الْوَحْشِ
باب: نیل گائے کا گوشت کھانے کی اباحت کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4348
اخبرنا قتيبة، قال: حدثنا المفضل هو ابن فضالة، عن ابن جريج، عن ابي الزبير، عن جابر، قال:"اكلنا يوم خيبر لحوم الخيل، والوحش، ونهانا النبي صلى الله عليه وسلم عن الحمار".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ غزوہ خیبر کے دن ہم نے گھوڑوں اور نیل گائے کا گوشت کھایا، اور ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے (گھریلو) گدھے (کے گوشت کھانے) سے منع فرمایا۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الصید 6 (1941)، سنن ابن ماجہ/الذبائح 12 (3192)، (تحفة الأشراف: 2810)، مسند احمد (3/322) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: