احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

53: بَابُ: ذِكْرِ قَوْلِهِ الصَّائِمُ فِي السَّفَرِ كَالْمُفْطِرِ فِي الْحَضَرِ .
باب: حدیث نبوی ”سفر میں روزہ رکھنے والا حضر میں افطار کرنے والے کی طرح ہے“ کا ذکر۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2286
اخبرنا محمد بن ابان البلخي، قال: حدثنا معن، عن ابن ابي ذئب، عن الزهري، عن ابي سلمة بن عبد الرحمن، عن عبد الرحمن بن عوف، قال:"يقال الصيام في السفر كالإفطار في الحضر".
عبدالرحمٰن بن عوف رضی الله عنہ کہتے ہیں: کہا جاتا ہے سفر میں روزہ رکھنا ایسا ہے جیسے حضر میں افطار کرنا۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الصوم 11 (1666) مرفوعا (ضعیف) (ابوسلمہ کا اپنے والد ’’ عبدالرحمن بن عوف‘‘ سے سماع نہیں ہے (لیکن حمید کا سماع ہے، ان کی روایت آگے آ رہی ہے، اور ابن ماجہ کی روایت جو مرفوعاً ہے اس میں یہی انقطاع ہے، نیز اس میں ایک ضعیف راوی بھی ہے)

قال الشيخ الألباني: ضعيف موقوف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / (جه 1666) ¤ ابو سلمة لم يسمع من ابيه كما قال يحيى بن معين (المراسيل لابن ابى حاتم ص 255 وسنده صحيح)

Share this: