احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

97: بَابُ: عَقْدِ التَّسْبِيحِ
باب: تسبیح گننے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 1356
اخبرنا محمد بن عبد الاعلى الصنعاني , والحسين بن محمد الذارع , واللفظ له , قالا: حدثنا عثام بن علي، قال: حدثنا الاعمش، عن عطاء بن السائب، عن ابيه، عن عبد الله بن عمرو، قال:"رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم يعقد التسبيح".
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تسبیح گنتے ہوئے دیکھا ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة 359 (1502)، سنن الترمذی/الدعوات 25 (3411)، (تحفة الأشراف: 8637) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: مگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین بھی یہ تسبیحات اپنی انگلیوں کے پوروں پر گنا کرتے تھے کسی اور چیز پر نہیں۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: