احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

69: بَابُ: بَيْعِ السِّنِينَ
باب: کئی سال کی بیع کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4630
اخبرنا محمد بن منصور , قال: حدثنا سفيان , عن ابي الزبير , عن جابر , قال:"نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن بيع السنين".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی سال کی بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 2768) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: باغ کے پھل کئی سال کے لیے بیچنا، یہ بھی بیع غرر (دھوکہ والی خرید و فروخت) کی قبیل سے ہے، اس میں خریدار کے لیے دھوکہ ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: