احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

35: بَابُ: النَّهْىِ عَنْ لُبْسِ الْعِمَامَةِ، فِي الإِحْرَامِ
باب: احرام میں عمامہ (پگڑی) پہننے کی ممانعت۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2677
اخبرنا ابو الاشعث، قال: حدثنا يزيد بن زريع، قال: حدثنا ايوب، عن نافع، عن ابن عمر، قال: نادى النبي صلى الله عليه وسلم رجل فقال: ما نلبس إذا احرمنا ؟ قال:"لا تلبس القميص، ولا العمامة، ولا السراويل، ولا البرنس، ولا الخفين إلا ان لا تجد نعلين فإن لم تجد النعلين، فما دون الكعبين".
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو آواز دی اور پوچھا: ہم جب محرم ہوں تو کیا پہنیں؟ آپ نے فرمایا نہ قمیص پہنو، نہ عمامہ (پگڑی)، نہ پائجامہ، نہ ٹوپی اور نہ موزے البتہ جس کو جوتے میسر نہ ہو تو وہ موزے ٹخنوں سے نیچے پہنے اور اسے نیچے کر لے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/اللباس 8 (5794)، (تحفة الأشراف: 7535)، مسند احمد (2/4، 65) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: