احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

109: بَابُ: ذِكْرِ الشُّفْعَةِ وَأَحْكَامِهَا
باب: شفعہ اور اس کے احکام کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4707
اخبرنا إسحاق بن إبراهيم، قال: حدثنا عيسى بن يونس، قال: حدثنا حسين المعلم، عن عمرو بن شعيب، عن عمرو بن الشريد، عن ابيه، ان رجلا، قال: يا رسول الله، ارضي ليس لاحد فيها شركة، ولا قسمة إلا الجوار، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"الجار احق بسقبه".
شرید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا: اللہ کے رسول! میری زمین ہے، جس میں کسی کی حصہ داری اور شرکت نہیں اور نہ ہی پڑوس کے سوا کسی کا حصہ ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پڑوسی اپنے پڑوسی کا زیادہ حقدار ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الشفعة 2 (2496)، (تحفة الأشراف: 4840)، مسند احمد (4/388، 389، 390) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: