احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

38: بَابُ: أَىُّ الْكَفَنِ خَيْرٌ
باب: کون سا کفن بہترین ہے؟
سنن نسائي حدیث نمبر: 1897
اخبرنا عمرو بن علي، قال: انبانا يحيى بن سعيد، قال: سمعت سعيد بن ابي عروبة يحدث، عن ايوب، عن ابي قلابة، عن ابي المهلب، عن سمرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"البسوا من ثيابكم البياض فإنها اطهر واطيب وكفنوا فيها موتاكم".
سمرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم کپڑوں میں سے سفید کپڑے پہنا کرو کیونکہ وہ پاکیزہ اور عمدہ ہوتا ہے، نیز اپنے مردوں کو (بھی) اسی میں کفنایا کرو۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 4640)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الأدب 46 (2810)، سنن ابن ماجہ/اللباس 5 (3567)، مسند احمد 5/10، 12، 13، 17، 18، 19، 21، ویأتی عند المؤلف برقم: 5324 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: