احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

9: بَابُ: صِفَةِ الْمُسْلِمِ
باب: مسلم کی صفات۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 4999
اخبرنا عمرو بن علي، قال: حدثنا يحيى، عن إسماعيل، عن عامر، عن عبد الله بن عمرو، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول:"المسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده، والمهاجر من هجر ما نهى الله عنه".
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: (حقیقی اور کامل) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور جس کے ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں، اور (حقیقی) مہاجر وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کی منع کی ہوئی چیزوں کو چھوڑ دے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الإیمان 4 (10)، الرقاق 26 (6484)، صحیح مسلم/الإیمان14(40)، سنن ابی داود/الجہاد2(2481)، (تحفة الأشراف: 8834)، مسند احمد (2/163، 192، 193، 203، 205، 209، 212، 224، سنن الدارمی/الرقاق 8 (2758) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: