احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

144: بَابُ: طَوَافِ الْقَارِنِ
باب: قارن کے طواف کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2935
اخبرنا محمد بن منصور، قال: حدثنا سفيان، عن ايوب بن موسى، عن نافع، عن ابن عمر،"قرن الحج والعمرة، فطاف طوافا واحدا , وقال: هكذا رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم يفعله".
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے حج و عمرہ کو ایک ساتھ ملایا، اور (ان دونوں کے لیے) ایک ہی طواف کیا، اور کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 7602)، مسند احمد (2/11، 12)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/المناسک 39 (2973) (صحیح الإسناد)

قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد

Share this: