احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

169: بَابُ: مَوْضِعِ الْقِيَامِ عَلَى الصَّفَا
باب: صفا پہاڑی پر کھڑے ہونے کی جگہ کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 2974
اخبرنا يعقوب بن إبراهيم، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، قال: حدثنا جعفر بن محمد، قال: حدثني ابي، قال: حدثنا جابر،"ان رسول الله صلى الله عليه وسلم رقي على الصفا حتى إذا نظر إلى البيت كبر".
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صفا پر چڑھے یہاں تک کہ جب آپ نے بیت اللہ کو دیکھا، تو آپ نے تکبیر کہی۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 2622) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: