احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

80: بَابُ: مَوْضِعِ الْفَصِّ
باب: (انگوٹھی میں) نگینہ کی جگہ کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 5290
اخبرنا محمد بن عبد الله بن يزيد، قال: حدثنا سفيان، عن ايوب بن موسى، عن نافع، عن ابن عمر، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم يتختم بخاتم من ذهب، ثم طرحه ولبس خاتما من ورق، ونقش عليه محمد رسول الله، ثم قال:"لا ينبغي لاحد ان ينقش على نقش خاتمي هذا"، وجعل فصه في بطن كفه.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سونے کی انگوٹھی پہنتے تھے، پھر آپ نے اسے اتار پھینکا اور چاندی کی انگوٹھی پہنی، اور اس پر «محمد رسول اللہ» نقش کرایا، پھر فرمایا: کسی کے لیے جائز نہیں کہ میری اس انگوٹھی کے نقش پر کچھ نقش کرائے، آپ نے اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھا تھا۔

تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 5167، 5219 (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: