49: بَابُ: الْجَمْعِ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِالْمُزْدَلِفَةِ
باب: مزدلفہ میں مغرب و عشاء کو جمع کرنے کا بیان۔
سنن نسائي حدیث نمبر: 608
اخبرنا عبيد الله بن سعيد، قال: حدثنا عبد الرحمن، عن مالك، عن الزهري، عن سالم، عن ابن عمر، ان النبي صلى الله عليه وسلم"صلى المغرب والعشاء بالمزدلفة".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزدلفہ میں مغرب و عشاء (جمع کر کے) پڑھی۔
تخریج دارالدعوہ: وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحج 47 (703)، سنن ابی داود/المناسک 65 (1926)، موطا امام مالک/الحج 65 (196)، مسند احمد 2/56، (تحفة الأشراف: 6914) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح