احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

20: بَابُ: الأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ
باب: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر (یعنی بھلی باتوں کا حکم دینے اور بری باتوں سے روکنے) کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 4004
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا معاوية بن هشام a> , عن هشام بن سعد , عن عمرو بن عثمان , عن عاصم بن عمر بن عثمان , عن عروة , عن عائشة , قالت: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم , يقول:"مروا بالمعروف , وانهوا عن المنكر , قبل ان تدعوا فلا يستجاب لكم".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: تم بھلی بات کا حکم دو، اور بری بات سے منع کرو، اس سے پہلے کہ تم دعا کرو اور تمہاری دعا قبول نہ کی جائے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 16349، ومصباح الزجاجة: 1408)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/159) (حسن) (سند میں عمر بن عثمان مستور، اور عاصم بن عمر مجہول راوی ہیں، لیکن شواہد کی بناء پر حدیث حسن ہے، نیز ابن حبان نے تصحیح کی ہے، ملاحظہ ہو: تراجع الألبانی: رقم: 383)

قال الشيخ الألباني: حسن

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ عاصم بن عمر بن عثمان : مجهول (تق:3070) وللحديث شواهد ضعيفة عند الطبراني (الأوسط:1389) والخطيب (تاريخ بغداد:92/13) وغيرهما ۔

Share this: