احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

5: بَابُ: مَنْ لَعِبَ بِهِ الشَّيْطَانُ فِي مَنَامِهِ فَلاَ يُحَدِّثْ بِهِ النَّاسَ
باب: جس نے خواب دیکھا کہ شیطان اس سے کھیل رہا ہے وہ اسے کسی سے بیان نہ کرے۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3911
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا محمد بن عبد الله بن الزبير , عن عمر بن سعيد بن ابي حسين , حدثني عطاء بن ابي رباح , عن ابي هريرة , قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم , فقال: إني رايت راسي ضرب فرايته يتدهده , فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"يعمد الشيطان إلى احدكم , فيتهول له , ثم يغدو يخبر الناس".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا، اور عرض کیا: میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میری گردن مار دی گئی، اور سر لڑھکتا جا رہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگوں کو شیطان خواب میں آ کر ڈراتا ہے اور پھر تم اسے صبح کو لوگوں سے بیان بھی کرتے ہو۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 14198، ومصباح الزجاجة: 1369)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/364) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: