احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

37: بَابُ: الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ
باب: مشیر کار کے امانت دار ہونے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3745
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا يحيى بن ابي بكير , عن شيبان , عن عبد الملك بن عمير , عن ابي سلمة , عن ابي هريرة , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"المستشار مؤتمن".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس سے مشورہ لیا جائے وہ امانت دار ہے (لہٰذا وہ ایمانداری سے مشورہ دے)۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الأدب 123 (5128)، سنن الترمذی/الأدب 57 (8822)، (تحفة الأشراف: 14977)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/289) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: