احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

44: بَابُ: الْمُبَالَغَةِ فِي الاِسْتِنْشَاقِ وَالاِسْتِنْثَارِ
باب: ناک میں پانی چڑھانے اور ناک جھاڑنے میں مبالغہ کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 406
حدثنا احمد بن عبدة ، حدثنا حماد بن زيد ، عن منصور . ح وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو الاحوص ، عن منصور ، عن هلال بن يساف ، عن سلمة بن قيس ، قال: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إذا توضات فانثر، وإذا استجمرت فاوتر".
سلمہ بن قیس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: جب تم وضو کرو تو ناک جھاڑو، اور جب استنجاء کرو تو طاق ڈھیلے استعمال کرو۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الطہارة 21 (27)، سنن النسائی/الطہارة 39 (43)، 72 (89)، (تحفة الأشراف: 4556)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/313، 339) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: