احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

4: بَابُ: سِ بَابُ: الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ
باب: مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑنا کفر ہے۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3939
حدثنا هشام بن عمار , حدثنا عيسى بن يونس , حدثنا الاعمش , عن شقيق , عن ابن مسعود , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"سباب المسلم فسوق , وقتاله كفر".
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کو گالی دینا فسق ہے، اور اس سے لڑنا کفر ہے۔

تخریج دارالدعوہ: (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: 69) (تحفة الأشراف: 9243، 9251، 9299) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: