احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

177: . بَابُ: مَا جَاءَ فِيمَنْ نَامَ عَنْ جُزْئِهِ مِنَ اللَّيْلِ
باب: جو کوئی رات کا مقررہ وظیفہ یا ورد پڑھے بغیر سو جائے تو کیا کرے؟
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1343
حدثنا احمد بن عمرو بن السرح المصري ، حدثنا عبد الله بن وهب ، انبانا يونس بن يزيد ، عن ابن شهاب ، ان السائب بن يزيد ، وعبيد الله بن عبد الله اخبراه، عن عبد الرحمن بن عبد القاري ، قال: سمعت عمر بن الخطاب ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"من نام عن حزبه او عن شيء منه، فقراه فيما بين صلاة الفجر وصلاة الظهر، كتب له كانما قراه من الليل".
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنا پورا وظیفہ (ورد) یا اس کا کچھ حصہ چھوڑ کر سو جائے، اور اسے فجر و ظہر کے درمیان پڑھ لے، تو اس کو ایسا لکھا جائے گا گویا اس نے رات میں پڑھا۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین 18 (747)، سنن ابی داود/الصلاة 309 (1313)، سنن الترمذی/الصلاة 291 (الجمعة56) (851)، سنن النسائی/قیام اللیل56 (1791، 1792، 1793)، (تحفة الأشراف: 10592)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/القرآن 3 (3)، مسند احمد (1/32، 53)، سنن الدارمی/الصلاة 167 (1518) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: