احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

30: بَابُ: ذِكْرِ التَّوْبَةِ
باب: توبہ کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 4247
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا شبابة , حدثنا ورقاء , عن ابي الزناد , عن الاعرج , عن ابي هريرة , عن النبي صلى الله عليه وسلم , قال:"إن الله عز وجل افرح بتوبة احدكم منه بضالته , إذا وجدها".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی کی توبہ سے اس سے کہیں زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا کہ تم اپنی گمشدہ چیز پانے سے خوش ہوتے ہو۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 13935)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الدعوات 99 (3538) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: