احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

7: بَابُ: وَقْتِ صَلاَةِ الْمَغْرِبِ
باب: نماز مغرب کا وقت۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 687
حدثنا عبد الرحمن بن إبراهيم الدمشقي ، حدثنا الوليد بن مسلم ، حدثنا الاوزاعي ، حدثنا ابو النجاشي ، قال: سمعت رافع بن خديج ، يقول:"كنا نصلي المغرب على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم فينصرف احدنا، وإنه لينظر إلى مواقع نبله".
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مغرب کی نماز پڑھتے، پھر ہم میں سے کوئی شخص نماز پڑھ کر واپس ہوتا، اور وہ اپنے تیر گرنے کے مقام کو دیکھ لیتا ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المواقیت 18 (559)، صحیح مسلم/المساجد 38 (637)، (تحفة الأشراف: 3572)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصلا ة 6 (416)، سنن النسائی/المواقیت 13 (521)، مسند احمد (3/370، 4/141) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: یعنی سورج ڈوبتے ہی نماز پڑھ لیا کرتے تھے، بلاوجہ احتیاط کے نام پر تاخیر نہیں کرتے تھے، اس پر تمام فقہاء کا اتفاق ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 687M
حدثنا ابو يحيى الزعفراني، حدثنا إبراهيم بن موسى، نحوه.
اس سند سے بھی اسی جیسی حدیث مروی ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: