احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

78: بَابُ: الأَرْضُ يُصِيبُهَا الْبَوْلُ كَيْفَ تُغْسَلُ
باب: زمین پر پیشاب پڑ جائے تو اسے کیسے دھلے؟
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 528
حدثنا احمد بن عبدة ، انبانا حماد بن زيد ، حدثنا ثابت ، عن انس ،"ان اعرابيا بال في المسجد فوثب إليه بعض القوم، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"لا تزرموه، ثم دعا بدلو من ماء فصب عليه".
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی نے مسجد میں پیشاب کر دیا، تو کچھ لوگ اس کی جانب لپکے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کا پیشاب نہ روکو اطمینان سے کر لینے دو، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ڈول پانی منگایا، اور اس پر بہا دیا۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الوضوء 58 (219)، الأدب 35 (6025)، 80 (6128)، صحیح مسلم/الطہارة 30 (284)، سنن النسائی/الطہارة 45 (53)، المیاہ 2 (330)، (تحفة الأشراف: 290)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الطہارة 12 (147)، مسند احمد (2/229، 282)، سنن الدارمی/الطہارة 62 (767) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: