احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

19: بَابُ: لُبْسِ الْحَرِيرِ وَالذَّهَبِ لِلنِّسَاءِ
باب: عورتوں کے ریشم اور سونا پہننے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3595
حدثنا ابو بكر , حدثنا عبد الرحيم بن سليمان , عن محمد بن إسحاق , عن يزيد بن ابي حبيب , عن عبد العزيز بن ابي الصعبة , عن ابي الافلح الهمداني , عن عبد الله بن زرير الغافقي , سمعته يقول: سمعت علي بن ابي طالب , يقول: اخذ رسول الله صلى الله عليه وسلم حريرا بشماله , وذهبا بيمينه , ثم رفع بهما يديه , فقال:"إن هذين حرام على ذكور امتي , حل لإناثهم".
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بائیں ہاتھ میں ریشم اور دائیں ہاتھ میں سونا لیا، اور دونوں کو ہاتھ میں اٹھائے فرمایا: یہ دونوں میری امت کے مردوں پر حرام، اور عورتوں کے لیے حلال ہیں۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/اللباس 14 (4057)، سنن النسائی/الزینة 40 (5147)، (تحفة الأشراف: 10183)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/96، 115) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: