احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

21: بَابُ: الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ
باب: ریا اور شہرت کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 4202
حدثنا ابو مروان العثماني , حدثنا عبد العزيز بن ابي حازم , عن العلاء بن عبد الرحمن , عن ابيه , عن ابي هريرة , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"قال الله عز وجل: انا اغنى الشركاء عن الشرك , فمن عمل لي عملا اشرك فيه , غيري فانا منه بريء وهو للذي اشرك".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے: میں تمام شرکاء کے شرک سے مستغنی اور بے نیاز ہوں، جس نے کوئی عمل کیا، اور اس میں میرے علاوہ کسی اور کو شریک کیا، تو میں اس سے بری ہوں، اور وہ اسی کے لیے ہے جس کو اس نے شریک کیا۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 14047، ومصباح الزجاجة: 1497)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الزھد 5 (2985) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: