احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

3: بَابُ: مَثَلِ الدُّنْيَا
باب: دنیا کی مثال۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 4108
حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير , حدثنا ابي , ومحمد بن بشر , قالا: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد , عن قيس بن ابي حازم , قال: سمعت المستورد اخا بني فهر , يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم , يقول:"ما مثل الدنيا في الآخرة , إلا مثل ما يجعل احدكم إصبعه في اليم , فلينظر بم يرجع".
مستورد رضی اللہ عنہ (جو بنی فہر کے ایک فرد تھے) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: دنیا کی مثال آخرت کے مقابلے میں ایسی ہی ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنی انگلی سمندر میں ڈالے، اور پھر دیکھے کہ کتنا پانی اس کی انگلی میں واپس آتا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الجنة 15 (2558)، سنن الترمذی/الزہد 18 (2323)، (تحفة الأشراف: 11255)، وقد أخرجہ: (حم 4/228، 229، 230) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: