احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

137: . بَابُ: النَّهْيِ أَنْ يَرَى عَوْرَةَ أَخِيهِ
باب: اپنے مسلمان بھائی کی شرمگاہ (ستر) دیکھنے کی ممانعت۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 661
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا زيد بن الحباب ، عن الضحاك بن عثمان ، حدثنا زيد بن اسلم ، عن عبد الرحمن بن ابي سعيد الخدري ، عن ابيه ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"لا تنظر المراة إلى عورة المراة، ولا ينظر الرجل إلى عورة الرجل".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت عورت کے اور مرد مرد کے ستر کو نہ دیکھے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحیض 17 (338)، سنن الترمذی/الأدب 38 (2793)، سنن ابی داود/الحمام 3 (4018)، (تحفةالأشراف: 4115)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/ 63) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: