احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

24: بَابُ: تَشْيِيعِ الْغُزَاةِ وَوَدَاعِهِمْ
باب: غازیوں کو الوداع کہنے (رخصت کرنے) کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2824
حدثنا جعفر بن مسافر ، حدثنا ابو الاسود ، حدثنا ابن لهيعة ، عن زبان بن فائد ، عن سهل بن معاذ بن انس ، عن ابيه ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"لان اشيع مجاهدا في سبيل الله، فاكفه على رحله غدوة او روحة، احب إلي من الدنيا وما فيها".
معاذ بن انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے راستے میں جہاد کرنے والے شخص کو صبح یا شام رخصت کروں، اور اسے سواری پر بٹھاؤں، یہ میرے نزدیک دنیا اور اس کی تمام نعمتوں سے بہتر ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 11296، ومصباح الزجاجة: 998) (ضعیف) (ابن لہیعہ اور زبان بن فائد دونوں ضعیف ہیں، نیز ملاحظہ ہو: الإرواء: 1189)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ زبان : ضعيف (د 1287)

Share this: