احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

3: بَابُ: النَّهْيِ عَنِ النُّهْبَةِ
باب: لوٹ مار سے ممانعت کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3935
حدثنا محمد بن بشار , ومحمد بن المثنى , قالا: حدثنا ابو عاصم , حدثنا ابن جريج , عن ابي الزبير , عن جابر بن عبد الله , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"من انتهب نهبة مشهورة فليس منا".
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو علی الاعلان اور کھلم کھلا طور پر لوٹ مار کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

تخریج دارالدعوہ: (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: 2591)، (تحفة الأشراف: 2800) (ضعیف) لتدلیس ابن جریج وأبی الزبیر

قال الشيخ الألباني: ضعيف

Share this: