احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

5: بَابُ: لاَ تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ
باب: (فرمان نبوی) تم میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ ان کی طرح ایک دوسرے کی گردن مارنے لگو۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3942
حدثنا محمد بن بشار , حدثنا محمد بن جعفر , وعبد الرحمن بن مهدي , قالا: حدثنا شعبة , عن علي بن مدرك , قال: سمعت ابا زرعة بن عمرو بن جرير يحدث , عن جرير بن عبد الله , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم , قال في حجة الوداع:"استنصت الناس", فقال:"لا ترجعوا بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض".
جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع میں فرمایا: لوگوں کو خاموش کرو پھر فرمایا: تم لوگ میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ تم میں سے بعض بعض کی گردن مارنے لگے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/العلم 43 (121)، والمغازي 77 (4405)، الدیات 2 (6869)، الفتن 8 (7080)، صحیح مسلم/الإیمان 29 (65)، سنن النسائی/تحریم الدم 25 (4136)، (تحفة الأشراف: 3236)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/358، 363، 366)، سنن الدارمی/ المناسک 76 (1962) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: