احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

12: بَابُ: الصَّلاَةِ فِي أَعْطَانِ الإِبِلِ وَمُرَاحِ الْغَنَمِ
باب: اونٹوں اور بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھنے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 768
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا يزيد بن هارون . ح وحدثنا ابو بشر بكر بن خلف ، حدثنا يزيد بن زريع ، قالا: حدثنا هشام بن حسان ، عن محمد بن سيرين ، عن ابي هريرة ، قال، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إن لم تجدوا إلا مرابض الغنم، واعطان الإبل، فصلوا في مرابض الغنم، ولا تصلوا في اعطان الإبل".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تمہیں بکریوں اور اونٹوں کے باڑوں کے علاوہ کوئی جگہ میسر نہ ہو تو بکری کے باڑے میں نماز پڑھو، اونٹ کے باڑے میں نماز نہ پڑھو۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 14555، 14559، ومصباح الزجاجة: 288)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصلاة 142 (348) مختصراً، سنن الدارمی/الصلاة 112 (1431) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: