احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

36: بَابُ: التُّرْكِ
باب: ترکوں کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 4096
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا سفيان بن عيينة , عن الزهري , عن سعيد بن المسيب , عن ابي هريرة , يبلغ به النبي صلى الله عليه وسلم , قال:"لا تقوم الساعة حتى تقاتلوا قوما نعالهم الشعر , ولا تقوم الساعة حتى تقاتلوا قوما صغار الاعين".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک تم ایک ایسی قوم سے جنگ نہ کرو گے جن کے جوتے بالوں کے ہوں گے، قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک تم ایک ایسی قوم سے جنگ نہ کرو گے جن کی آنکھیں چھوٹی ہوں گی۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجہاد 95 (2929)، صحیح مسلم/الفتن 18 (2912)، سنن ابی داود/الملاحم 9 (4304)، سنن الترمذی/الفتن 40 (2215)، (تحفة الأشراف: 13125)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/239، 271، 398) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: