احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

19: بَابُ: فِتْنَةِ النِّسَاءِ
باب: عورتوں کا فتنہ۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3998
حدثنا بشر بن هلال الصواف , حدثنا عبد الوارث بن سعيد , عن سليمان التيمي . ح وحدثنا عمرو بن رافع , حدثنا عبد الله بن المبارك , عن سليمان التيمي , عن ابي عثمان النهدي , عن اسامة بن زيد , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"ما ادع بعدي فتنة اضر على الرجال , من النساء".
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اپنے بعد مردوں کے لیے عورتوں سے زیادہ نقصان دہ اور مضر کوئی فتنہ نہیں پاتا ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/النکاح 16 (5096)، صحیح مسلم/الذکر والدعاء 26 (2741)، سنن الترمذی/الأدب 31 (2780)، (تحفة الأشراف: 99)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/ 200، 210) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: عورتوں کی وجہ سے اکثر خرابی پیدا ہو گی یعنی لوگ ان کی وجہ سے بہت سارے کام خلاف شرع کریں گے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: