احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

7: بَابُ: مَا جَاءَ فِي تَقْبِيلِ الْمَيِّتِ
باب: میت کے بوسہ لینے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 1457
حدثنا احمد بن سنان ، والعباس بن عبد العظيم ، وسهل بن ابي سهل ، قالوا: حدثنا يحيى بن سعيد ، عن سفيان ، عن موسى بن ابي عائشة ، عن عبيد الله ، عن ابن عباس ، وعائشة :"ان ابا بكر قبل النبي صلى الله عليه وسلم وهو ميت".
عبداللہ بن عباس اور عائشہ رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا بوسہ لیا، اور آپ کی وفات ہو چکی تھی۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/المغازي 83 (4455، 4456)، الطب 21 (5709)، سنن الترمذی/الشمائل 53 (373)، سنن النسائی/الجنائز 11 1841)، (تحفة الأشراف: 5860، 16316)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/55) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: