احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

8: بَابٌ في الْمُكْثِرِينَ
باب: مالداروں کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 4129
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , وابو كريب , قالا: حدثنا بكر بن عبد الرحمن , حدثنا عيسى بن المختار , عن محمد بن ابي ليلى , عن عطية العوفي , عن ابي سعيد الخدري , عن رسول الله صلى الله عليه وسلم , انه قال:"ويل للمكثرين , إلا من قال: بالمال هكذا وهكذا , وهكذا وهكذا"اربع عن يمينه , وعن شماله , ومن قدامه , ومن ورائه.
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تباہی ہے زیادہ مال والوں کے لیے سوائے اس کے جو مال اپنے اس طرف، اس طرف، اس طرف اور اس طرف خرچ کرے، دائیں، بائیں، اور اپنے آگے اور پیچھے چاروں طرف خرچ کرے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 4242، ومصباح الزجاجة: 1463)، وقد أخرجہ: (حم3/31، 52) (حسن) (سند میں عطیہ العوفی اور محمد بن عبد الرحمن ابن ابی لیلیٰ دونوں ضعیف ہیں، شواہد سے تقویت پاکر یہ حدیث حسن ہے، ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی: 2412)

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ محمد بن أبي ليلى عطية العوفي ضعيفان (تقدم:117 ، 576) وروى أحمد (428/2 ح 9526) عن النبي ﷺ قال : ((المكثرون هم الأسفلون إلا من قال بالمال هكذا وهكذا وهكذا ۔ أمامه وعن يمينه وعن شماله وعن خلفه ۔)) وسنده حسن وهو يغني عنه ۔

Share this: