احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

9: بَابُ: تَطْهِيرِ الْمَسَاجِدِ وَتَطْيِيبِهَا
باب: مساجد کو صاف اور معطر رکھنے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 757
حدثنا هشام بن عمار ، حدثنا عبد الرحمن بن سليمان بن ابي الجون ، حدثنا محمد بن صالح المدني ، حدثنا مسلم بن ابي مريم ، عن ابي سعيد الخدري ، قال، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"من اخرج اذى من المسجد، بنى الله له بيتا في الجنة".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص مسجد سے کوڑا کرکٹ نکال دے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 4300، ومصباح الزجاجة: 285) (ضعیف) (سند میں ضعف انقطاع کی وجہ سے ہے کیونکہ سلیمان بن یسار کا سماع ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے نہیں ہے، اور محمد بن صالح میں ضعف ہے)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ قال البوصيري : ” هذا إسناد ضعيف ، مسلم هو ابن يسار لم يسمع من أبي سعيد الخدري ومحمد (بن صالح المدني) فيه لين “۔

Share this: