احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

17: بَابُ: مَنْ رُخِّصَ لَهُ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ
باب: جن لوگوں کو ریشم پہننے کی اجازت دی گئی ان کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3592
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا محمد بن بشر , حدثنا سعيد بن ابي عروبة , عن قتادة , ان انس بن مالك , نباهم: ان رسول الله صلى الله عليه وسلم:"رخص للزبير بن العوام , ولعبد الرحمن بن عوف , في قميصين من حرير من وجع كان بهما حكة".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زبیر بن عوام اور عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہما کو اس تکلیف کی وجہ سے جو انہیں کھجلی کی وجہ سے تھی، ریشم کے کرتے پہننے کی اجازت دی۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجہاد 91 (2919)، اللباس 29 (5839)، صحیح مسلم/اللباس 3 (2076)، سنن ابی داود/اللباس 13 (4056)، سنن النسائی/الزینة من المجتبیٰ 38 (5312)، (تحفة الأشراف: 1169)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/اللباس 2 (1722)، مسند احمد (3/127، 180، 215، 255، 273) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: