احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

9: بَابُ: كَمْ يُطْعِمُ فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ
باب: قسم کے کفارہ میں کتنا کھانا دے؟
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2112
حدثنا العباس بن يزيد ، حدثنا زياد بن عبد الله البكائي ، حدثنا عمر بن عبد الله بن يعلى الثقفي ، عن المنهال بن عمرو ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس ، قال:"كفر رسول الله صلى الله عليه وسلم بصاع من تمر وامر الناس بذلك، فمن لم يجد فنصف صاع من بر".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صاع کھجور کفارہ میں دی، میں لوگوں کو اسی کا حکم دیتا ہوں، تو جس کسی کے پاس ایک صاع کھجور نہ ہو تو آدھا صاع گیہوں دے ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 5636، ومصباح الزجاجة: 742) (ضعیف) (سند میں عمر بن عبد اللہ ضعیف راوی ہیں)

وضاحت: ۱؎: صاع: تقریبا ڈھائی کلو کا ہوتا ہے۔

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ عمر بن عبدالله بن يعلى : ضعيف (د 1566) والحديث ضعفه ابن كثير في تفسيره (93/2)

Share this: