احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

17: بَابُ: الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ
باب: مصیبت کے وقت دعا کرنے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3882
حدثنا ابو بكر , حدثنا محمد بن بشر . ح وحدثنا علي بن محمد , حدثنا وكيع جميعا , عن عبد العزيز بن عمر بن عبد العزيز , حدثني هلال مولى عمر بن عبد العزيز , عن عمر بن عبد العزيز , عن عبد الله بن جعفر , عن امه اسماء ابنة عميس , قالت: علمني رسول الله صلى الله عليه وسلم كلمات اقولهن عند الكرب:"الله , الله ربي لا اشرك به شيئا".
اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ کلمات سکھائے کہ میں سخت تکلیف کے وقت پڑھا کروں، (وہ کلمات یہ ہیں) «الله الله ربي لا أشرك به شيئا» اللہ، اللہ ہی میرا رب ہے میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتی۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الصلاة 361 (1525)، (تحفة الأشراف: 15757)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/36) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: