احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

24: بَابُ: مَنْ لَبِسَ شُهْرَةً مِنَ الثِّيَابِ
باب: جو شخص شہرت اور ناموری کے لیے پہنے اس پر وارد وعید کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3606
حدثنا محمد بن عبادة , ومحمد بن عبد الملك الواسطيان , قالا: حدثنا يزيد بن هارون , انبانا شريك , عن عثمان بن ابي زرعة , عن مهاجر , عن ابن عمر , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"من لبس ثوب شهرة , البسه الله يوم القيامة ثوب مذلة".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے شہرت کا لباس پہنا اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن ذلت کا لباس پہنائے گا۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/اللباس 5 (4029، 4030)، (تحفة الأشراف: 7464)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/92، 139) (حسن)

قال الشيخ الألباني: حسن

Share this: