احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

6: بَابُ: مَنْزِلَةِ الْفُقَرَاءِ
باب: فقراء کا مقام و مرتبہ۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 4122
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا محمد بن بشر , عن محمد بن عمرو , عن ابي سلمة , عن ابي هريرة , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"يدخل فقراء المؤمنين الجنة قبل الاغنياء , بنصف يوم خمس مائة عام".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سے محتاج اور غریب لوگ مالداروں سے آدھے دن پہلے جنت میں داخل ہوں گے، آخرت کا آدھا دن (دنیا کے) پانچ سو سال کے برابر ہے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 15101)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الزہد 37 (2354) (حسن صحیح)

قال الشيخ الألباني: حسن صحيح

Share this: