احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

47: بَابُ: النَّهْيِ عَنِ النُّزُولِ عَلَى الطَّرِيقِ
باب: راستہ میں ڈیرہ ڈالنا منع ہے۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3772
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا يزيد بن هارون , انبانا هشام , عن الحسن , عن جابر , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"لا تنزلوا على جواد الطريق , ولا تقضوا عليها الحاجات".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نہ راستہ کے درمیان قیام کرو، اور نہ وہاں قضائے حاجت کرو ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الجہاد 63 (2570)، (تحفة الأشراف: 2219)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/203) (صحیح)

وضاحت: ۱؎: کیونکہ آنے جانے والوں کو اس سے تکلیف ہو گی، دین اسلام نے کوئی بات نہیں چھوڑی یہاں تک صفائی کا انتظام بھی اس میں موجود ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / د 2570

Share this: