احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

114: . بَابُ: مَا جَاءَ فِي النَّهْيِ لِلْحَاقِنِ أَنْ يُصَلِّيَ
باب: پیشاب یا پاخانہ روک کر نماز پڑھنے کی ممانعت۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 616
حدثنا محمد بن الصباح ، انبانا سفيان بن عيينة ، عن هشام بن عروة ، عن ابيه ، عن عبد الله بن ارقم ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"إذا اراد احدكم الغائط واقيمت الصلاة فليبدا به".
عبداللہ بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی شخص قضائے حاجت کا ارادہ کرے، اور نماز کے لیے اقامت کہی جائے، تو پہلے قضائے حاجت سے فارغ ہو لے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الطہارة 43 (88)، سنن الترمذی/الطہا رة 108 (142)، سنن النسائی/ الإ مامة 51 (853)، (تحفة الأشراف: 5141)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/قصرالصلاة 17 (49)، مسند احمد (4/35)، سنن الدارمی/الصلاة 137 (1467) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: