احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

3: بَابُ: الْحَيْفِ فِي الْوَصِيَّةِ
باب: وصیت میں ظلم کرنے کی سزا کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2703
حدثنا سويد بن سعيد ، حدثنا عبد الرحيم بن زيد العمي ، عن ابيه ، عن انس بن مالك ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"من فر من ميراث وارثه، قطع الله ميراثه من الجنة يوم القيامة".
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے وارث کو میراث دلانے سے بھاگے، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے جنت کی میراث نہ دے گا۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأ شراف: 843، ومصباح الزجاجة: 957) (ضعیف) (سند میں زید العمی اور ان کے لڑکے عبد الرحیم دونوں ضعیف ہیں، نیزملاحظہ ہو: المشکاة: 3078)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف جدًا ¤ قال البوصيري : ” هذا إسناد ضعيف ، لضعف زيد العمي وابنه عبدالرحيم “ عبدالرحيم : متروك كذبه ابن معين (تقدما:356 ، 419)

Share this: