احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

67: بَابُ: تَأْخِيرِ رَمْيِ الْجِمَارِ مِنْ عُذْرٍ
باب: عذر کی بناء پر کنکریاں مارنے میں دیر کرنے کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3036
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا سفيان بن عيينة ، عن عبد الله بن ابي بكر ، عن عبد الملك بن ابي بكر ، عن ابي البداح بن عاصم ، عن ابيه "ان النبي صلى الله عليه وسلم رخص للرعاء ان يرموا يوما، ويدعوا يوما".
عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ کے چرواہوں کو اجازت دی کہ وہ ایک دن رمی کریں، اور ایک دن کی رمی چھوڑ دیں۔

تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الحج 78 (1975 و 1976)، سنن الترمذی/الحج 108 (954، 955)، سنن النسائی/الحج 225 (3070)، (تحفة الأشراف: 5030)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الحج 72 (218)، مسند احمد (5/450)، سنن الدارمی/المناسک 58 (1938) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: