احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

34: بَابُ: مَا رُخِّصَ فِيهِ مِنَ الرُّقَى
باب: جائز دم (جھاڑ پھونک) کا بیان۔
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3513
حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير , حدثنا إسحاق بن سليمان , عن ابي جعفر الرازي , عن حصين , عن الشعبي , عن بريدة , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:"لا رقية إلا من عين او حمة".
بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نظر بد لگنے یا ڈنک لگنے کے سوا کسی صورت میں دم کرنا درست نہیں ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الإیمان 94 (220)، (تحفة الأشراف: 1945) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: