احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

47: باب الْقِيَامِ لِلْجَنَازَةِ
باب: میت کے لیے کھڑے ہونے کا مسئلہ۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 3172
حدثنا مسدد، حدثنا سفيان، عن الزهري، عن سالم، عن ابيه، عن عامر بن ربيعة، يبلغ به النبي صلى الله عليه وسلم:"إذا رايتم الجنازة، فقوموا لها حتى تخلفكم، او توضع".
عامر بن ربیعہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچاتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جب تم جنازے کو دیکھو تو (اس کے احترام میں) کھڑے ہو جاؤ یہاں تک کہ وہ تم سے آگے گزر جائے یا (زمین پر) رکھ دیا جائے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجنائز 46 (1307)، 47 (1308)، صحیح مسلم/الجنائز 24 (958)، سنن الترمذی/الجنائز 51 (1042)، سنن النسائی/الجنائز 45 (1916)، سنن ابن ماجہ/الجنائز 35 (1542)، (تحفة الأشراف: 5041)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/445، 446، 447) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: