احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

117: باب فِي الصَّبِيِّ يُولَدُ فَيُؤَذَّنُ فِي أُذُنِهِ
باب: بچہ پیدا ہو تو اس کے کان میں اذان دینا کیسا ہے؟
سنن ابي داود حدیث نمبر: 5105
حدثنا مسدد، حدثنا يحيى، عن سفيان، قال: حدثني عاصم بن عبيد الله، عن عبيد الله بن ابي رافع، عن ابيه، قال:"رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم اذن في اذن الحسن بن علي حين ولدته فاطمة بالصلاة".
ابورافع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حسن بن علی کے کان میں جس وقت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے انہیں جنا اذان کہتے دیکھا جیسے نماز کے لیے اذان دی جاتی ہے۔

تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الأضاحی 17 (1514)، (تحفة الأشراف: 12020)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/9، 391، 392) (ضعیف) (اس کے راوی عاصم ضعیف ہیں)

قال الشيخ الألباني: حسن

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف / ت 1514 ¤ عاصم بن عبيدالله : ضعيف (تقدم:774) وللحديث شاهدان عند البيهقي في شعب الإيمان (8619 عن الحسين بن علي) و (8620 عن ابن عباس) فى الأول يحيى بن العلاء وهو كذاب ، وفى الثاني محمد بن يونس الكديمي : كذاب وشيخه وشيخ شيخه ضعيفان ۔ وأما الأذان في أذن المولود فصحيح بالإتفاق ۔

Share this: