احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

30: باب فِي أَكْلِ حَشَرَاتِ الأَرْضِ
باب: زمین پر موجود کیڑوں مکوڑوں کے کھانے کے حکم کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 3798
حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا غالب بن حجرة، حدثني ملقام بن التلب، عن ابيه، قال:"صحبت النبي صلى الله عليه وسلم فلم اسمع لحشرة الارض تحريما".
تلب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہا لیکن میں نے کیڑے مکوڑوں کی حرمت کے متعلق نہیں سنا۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 2051) (ضعیف الإسناد) (اس کے راوی ملقام مجہول الحال ہیں)

قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ ملقام : مستور (تق:6878) أي مجهول الحال ۔

Share this: