احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

81: باب الْمُعْتَكِفِ يَعُودُ الْمَرِيضَ
باب: اعتکاف کرنے والا مریض کی عیادت کر سکتا ہے؟
سنن ابي داود حدیث نمبر: 2472
حدثنا عبد الله بن محمد النفيلي، ومحمد بن عيسى، قالا: حدثنا عبد السلام بن حرب، اخبرنا الليث بن ابي سليم، عن عبد الرحمن بن القاسم، عن ابيه، عن عائشة، قال النفيلي قالت: كان النبي صلى الله عليه وسلم"يمر بالمريض وهو معتكف، فيمر كما هو ولا يعرج يسال عنه"، وقال ابن عيسى: قالت: إن كان النبي صلى الله عليه وسلم يعود المريض وهو معتكف.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حالت اعتکاف میں مریض کے پاس سے عیادت کرتے ہوئے گزر جاتے جس طرح کے ہوتے اور ٹھہرتے نہیں بغیر ٹھہرتے اس کا حال پوچھتے۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 17515) (ضعیف) (اس کے راوی لیث بن ابی سلیم ضعیف ہیں)

قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبیر علی زئی في انوار الصحیفة فی احادیث ضعیفة من السنن الاربعة:
إسناده ضعيف ¤ ليث أبي سليم ضعيف (تقدم:132)

Share this: