احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

176: باب فِي قَتْلِ الأَوْزَاغِ
باب: چھپکلی مارنے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 5262
حدثنا احمد بن محمد بن حنبل , حدثنا عبد الرزاق , حدثنا معمر , عن الزهري , عن عامر بن سعد , عن ابيه , قال:"امر رسول الله صلى الله عليه وسلم بقتل الوزغ , وسماه فويسقا".
سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا ہے، اور اسے «فويسق» (چھوٹا فاسق) کہا ہے۔

تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/السلام 38 (2237)، (تحفة الأشراف: 3893)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/177، 179) (صحیح)

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: