احادیث کے تمام کتب میں حدیث تلاش کیجئیے

81: باب فِي الرَّجُلِ يَقُولُ فِي خُطْبَتِهِ ‏"‏ أَمَّا بَعْدُ ‏"‏
باب: خطبہ میں «أما بعد» کہنے کا بیان۔
سنن ابي داود حدیث نمبر: 4973
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة , حدثنا محمد بن فضيل، عن ابي حيان، عن يزيد بن حيان، عن زيد بن ارقم"ان النبي صلى الله عليه وسلم خطبهم، فقال: اما بعد".
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں خطبہ دیا تو «أما بعد» کہا ۱؎۔

تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 3689)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/فضائل علي 4 (2408) (صحیح)

وضاحت: ۱؎ «أما بعد»  کا کلمہ حمد و صلاۃ کے بعد کہا جاتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کلمہ کا استعمال کرتے تھے، اس سے متعلق روایت تقریباً بارہ صحابہ سے مروی ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح

Share this: